کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 160
بہت زیادہ سونا: چہرے کو پیلا،اور دل کو اندھا کردیتا ہے۔ آنکھوں کو اندر دھنسا دیتا ہے۔ اور کام سے سستی پیدا کرتا ہے،اور جسم میں مختلف قسم کی رطوبتیں پیدا کرتا ہے۔
بہت زیادہ کھانا: معدے کے منہ کو خراب کردیتا ہے،جسم کو کمزورکرتاہے۔اور گندی ہواؤں کو پیدا کرتاہے۔اور تنگی کے سامان پیدا کرتا ہے ۔
٭٭٭٭٭