کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 146
مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْئِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْر۔))
’’ہم نے صبح کی اورتمام ملک نے صبح کی اللہ کے لیے اور تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ؛ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔ اسی کیلئے بادشاہی ہے اور اسی کیلئے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے میرے رب جو کچھ اس دن میں ہے اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور جو کچھ اس دن میں اور اسکے بعد ہے اسکے شر سے تیری پناہ پکڑتاہوں ۔یارب!میں سستی اورانتہائی بڑھاپے اور بڑھاپے کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ اے میرے رب میں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ مسلم (۲۷۲۳)
12۔ (( اَللَّھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ