کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 141
النَّاسِ1 مَلِکِ النَّاسِ2 اِلٰہِ النَّاسِ 3 مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ4 الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ5 مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ6﴾۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جو کوئی صبح یا شام کو تین تین بار سورہ اخلاص اور سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھ لیا کرے ‘ اسے کوئی بھی چیز نقصان نہیں دیگی۔‘‘[ صحیح ابي داؤد ۵۰۸۲]
5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص ہر صبح و شام تین مرتبہ یہ دعا پڑھے گا تو اسے کسی چیز سے نقصان نہ پہنچے گا۔اچانک مصیبت نہ پہنچے گی۔[دعاء یہ ہے:]
((بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَائِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔)) [صحیح أبي داؤد (۵۰۸۸)۔ ]
’’اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کی برکت سے کوئی چیز