کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 14
سے چھٹکارا ملے؛ اورلوگ خود اللہ کی طرف رجوع کریں ۔ اسی لیے میں نے اس کتاب کو کتاب و سنت کی نصوص تک ہی محدود رکھاہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کو قبولیت سے نواز دے؛ آمین۔ مؤلف پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی؛ مکہ مکرمہ