کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 134
۳: (( أَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلاَّ مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا)) [۷ بار]
٭٭٭
(( لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ ؛ یُحْيِ وَ یُمِیْتُ وَ ہُوَ حَيٌ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ))
جو کوئی بازار میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھے؛ اس کے لیے دس لاکھ نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں ؛ دس لاکھ گناہ مٹادیے جاتے ہیں ؛ اوردس لاکھ درجات بلند کردیے جاتے ہیں ؛ اور اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے۔‘‘ [الترمذی؛ صحیح ]
چند لازمی تنبیہات
1۔ مشروع جھاڑ پھونک وہ ہے جس میں باتفاق علماء تین شرائط