کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 94
مطلب دوم خبر مردود مقصد اوّل: …خبر ضعیف کے بارے میں مقصد دوم: …وہ خبر جو اسناد میں کسی راوی کے سقوط کی وجہ سے ضعیف ہو مقصد سوم: …وہ خبر جو کسی راوی میں طعن کی وجہ سے ضعیف ہو[1]
[1] علامہ اسعدی حفظہ اللہ نے خبر ضعیف کے مردود ہونے کے دو اسباب کی بنا پر خبر ضعیف کی جتنی اقسام بن سکتی ہیں ، انہیں ایک سہل نقشہ میں مرتب کیا ہے۔ طلبہ کی افادیت کے لیے اس نقشہ کو ذیل میں درج کیا جاتا ہے(نقشہ)