کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 55
۸۔ متواتر معنوی وہ خبر ہے جس کا……تو متواتر ہو البتہ اس کے …… متواتر نہ ہو۔ ۹۔ خبر واحد وہ حدیث ہے جس میں ……کی شروط نہ پائی جاتی ہوں ۔ ۱۰۔ احادیث غرائب کی دو مشہور کتب……اور …… ہیں ۔ عملی کام: …کیا کسی حدیث کو متواتر قرار دینے میں محققین کا اختلاف ممکن ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو اپنے استاذ کی مدد سے ایسی روایات کو موضوعِ سخن بنائیے۔