کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 24
المقدمۃ العلمیۃ
علم المصطلح کی ایجاد(اور اس کی ابتداء و آغاز) اور اس فن میں لکھی جانے والی مشہور تصنیفات کا بیان:
یہ مقدمہ مندرجہ ذیل مباحث پر مشتمل ہے:
۱۔ ’’علم مصطلح الحدیث‘‘ کی ایجاد اور اس پر گزرنے والے مختلف احوال کا مختصر تاریخی جائزہ
۲۔ اس فن میں لکھی جانے والی مشہور تصانیف کا تعارف
۳۔ بنیادی تعریفات