کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 215
باب سوم روایت، آدابِ روایت اور کیفیت ِ ضبط کا بیان اس باب میں دو فصلیں ہیں : فصل اوّل: ضبطِ روایت کی کیفیّت اور اس کے تحمل کے طرق کا بیان فصل دوم: آدابِ روایت کا بیان فصل اوّل ضبط روایت کی کیفیت اور اس کے تحمل کے طرق کا بیان یہ فصل تین مباحث پر مشتمل ہے: بحث اوّل:… کیفیت سماعِ حدیث اور تحمّلِ حدیث اور ضبط کی صفت کا بیان بحث دوم:… حدیث لینے اور آگے منتقل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ بحث سوم: …روایت حدیث کا طریقہ