کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 201
بابِ دوم مقبول الروایت رُوَاۃ کی صفات کا بیان اور اس سے متعلقہ جرح و تعدیل کی تفصیل اس باب میں تین فصلیں ہیں : فصل اوّل: راوی اور اس کی قبولیت کی شروط کا بیان فصل دوم: کتبِ جرح و تعدیل کا سرسری جائزہ فصل سوم: جرح و تعدیل کے مراتب کا بیان