کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 189
بحث دوم احادیث کی دوسری متفرق انواع کا بیان جومقبول اور مردود کے درمیان مشترک ہیں یہ بحث چار مطالب پر مشتمل ہے، جو یہ ہیں : مطلب اوّل: …مسند کا بیان مطلب دوم :…متّصل کا بیان مطلب سوم: …زیاداتِ ثقات کا بیان مطلب چہارم:…اعتبار، متابِع اور شاھِد کا بیان