کتاب: شرح تیسیر مصطلح الحدیث - صفحہ 176
خبر اور اس کی تقسیمات کا اجمالی خاکہ(نقشہ) خبر خبر مقبول خبر مردود مردود بسبب سقوط از اسناد مردود بہ سبب طعن درراوی سقوط ظاہری سقوط خفی معلق مرسل معضل منقطع مدلس مرسل خفی تنبیہ اوّل اس خاکہ میں دراصل صرف اس ’’مردود خبر‘‘ کی اقسام بیان کی گئی ہیں جو اسناد سقوط کی وجہ سے مردود ہو جب کہ آگے ایک اور مُفصّل نقشہ آ رہا ہے۔ تنبیہ دوم یہاں تک کی مباحث ’’بابِ اوّل در بیانِ خبر‘‘ کی تین فصلوں میں سے دو فصلوں تک کی تفصیلات پر مشتمل تھیں ۔ آئندہ اوراق میں بابِ اوّل کی ’’فصل سوم‘‘ اور اس کی متعلقہ مباحث کو بیان کیا جائے گا۔