کتاب: شرح کشف الشبہات - صفحہ 9
مقدمہ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی کتاب کشف الشبہات کی یہ مختصر شرح ہے۔ اس کتاب میں فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ نے مشرکین کے اہم اہم شبہات پیش کر کے بڑے عمدہ انداز میں دلائل سے مزین جواب دیے ہیں۔ ہم نے اس کی شرح کے دوران نہایت آسان فہم اور سادہ اسلوب اختیار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عمل کا ثواب ان تک پہنچائے اور اپنی مخلوق میں تمام لوگوں کو اس سے بہرہ مند فرمائے۔ آمین یا رب العالمین محمد بن صالح العثیمین