کتاب: شرح عقیدہ واسطیہ - صفحہ 50
﴿وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّٰہُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ﴾[1]
جوشخص قصداً کسی مومن کو قتل کردے اُس کا بدلہ ہمیشہ ہمیش کے لئے جہنم ہے‘ اس پر اللہ کا غضب ہے اور اللہ نے اس پر لعنت فرمائی ہے۔
نیز ارشاد ہے:
﴿ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَسْخَطَ اللّٰہَ وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ﴾[2]
یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ کو ناراض کرنے والے امر کی پیروی کی اور اللہ کی رضامندی کو ناپسند کیا۔
نیز ارشاد ہے:
﴿فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ﴾[3]
[1] سورۃ النساء: ۹۳۔
[2] سورۃ محمد:۲۸۔
[3] سورۃ الزخرف: ۵۵۔