کتاب: شرح عقیدہ واسطیہ - صفحہ 11
باب میں اہل سنت و جماعت کا منہج بیان کیا ہے، اور اخیر میں اہل سنت و جماعت کے اخلاق کریمانہ کا ذکر کیا ہے۔ اللہ عزوجل سے دعا گو ہوں کہ وہ(ہمیں)اپنی مرضیات کی توفیق بخشے۔ وصلی اللّٰہ وسلم و بارک علی عبدہ ورسولہ محمد وعلی آلہ و صحبہ۔ مولف