کتاب: شمع محمدی صلی اللہ علیہ وسلم - صفحہ 222
دعا
الہ العالمین تیرے ایک غلام سے یہ کام تو تونے کرا دیا کہ اس نے تیرے بندوں کے سامنے ایک آئینہ رکھ دیا جس میں وہ دونوں راہیں الگ الگ دیکھ لیں اور دونوں دریاؤں کا درمیانی حجاب اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرمالیں،اب التجا ہے کہ اسے قبول فرما اور اس سے اپنے بندوں کو فیض پہنچا
آمین۔یا رب العالمین وصلي الله تعالي علي خير خلقه محمد وعلي آله واهل طاعته اجمعين فقط
محمد عفی عنہ(میمن جوناگڑھی)
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه