کتاب: شیطانی وسوے - صفحہ 190
ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے، اور وہی غالب حکمت والا ہے۔‘‘ ۲۴… {تَبَارَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا وَّہُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ، الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا مَا تَرَی فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفَاوُتٍ فَارْجِعْ الْبَصَرَ ہَلْ تَرَی مِنْ فُطُوْرٍ، ثُمَّ ارْجِعْ الْبَصَرَ کَرَّتَیْنِ یَنقَلِبْ اِِلَیْکَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّہُوَ حَسِیْرٌ،} (الملک: ۱ ۔۴) ’’بہت بابرکت ہے وہ اللہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور جو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ جس نے موت اور حیات کو اس لیے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے : تم میں سے اچھے کام کون کرتا ہے۔ وہ غالب اور بخشنے والا ہے، جس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ تو رحمن کی پیدائش میں کوئی بے ضابطگی نہ دیکھے گا۔ دوبارہ نظریں ڈال کر دیکھ لے کیا کوئی شگاف بھی نظر آرہا ہے۔ پھر دوہرا کر دو دوبار دیکھ لے تیری نگاہ تیری طرف ذلیل و عاجز ہوکر تھکی ہوئی لوٹ آئے گی۔‘‘ ۲۵… {وَاِِنْ یَکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِاَبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِِنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ ، وَمَا ہُوَ اِِلَّا ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ،} (القلم:۵۱۔۵۲) ’’اور قریب ہے کہ کافر اپنی تیز نگاہوں سے آپ کو پھسلادیں، جب کبھی قرآن سنتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں یہ تو ضرور دیوانہ ہے۔ درحقیقت یہ قرآن تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے۔‘‘ ۲۶… {قُلْ اُوحِیَ اِِلَیَّ اَنَّہٗ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْا اِِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا، یَہْدِیْ اِِلَی الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِہٖ وَلَنْ نُشْرِکَ بِرَبِّنَا اَحَدًا، وَاَنَّہٗ تَعَالٰی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَّلَا وَلَدًا، وَاَنَّہٗ کَانَ یَقُوْلُ سَفِیْہُنَا عَلَی اللّٰہِ شَطَطًا، وَاَنَّا ظَنَنَّا اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِِنسُ وَالْجِنُّ عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا ، وَاَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِِنسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْہُمْ رَہَقًا، وَاَنَّہُمْ ظَنُّوا کَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰہُ