کتاب: سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا - صفحہ 486
خَسِئْتُمْ وَ تَعْلُوْ خَیْرَ اَزْوَاجِ اَحْمَدٍ کَمَا الشَّمْسُ تَعْلُوْ حِیْنَمَا اللَّیْلُ یَہْرُبُ ’’اگر کفر و ارتداد دین کا جزو ہیں تو دین کا اصول کیا ہو گا مجھے اس پر بڑا تعجب ہے۔ تم ذلیل و خوار ہو جاؤ اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کی شان اس سورج کی طرح بلند ہے کہ جو آتا ہے تو رات راہ فرار اختیار کر لیتی ہے۔‘‘ ٭٭٭