کتاب: سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا - صفحہ 440
ہمیں منع کیا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ اہل بیت کی عداوت نہیں چھوڑے گی۔‘‘[1]
اس طرح کے جھوٹے من گھڑت افسانوں پر مشتمل مرویات سے رافضیوں کی لائبریریاں بھری پڑی ہیں ۔[2]
اس قصے کی تردید کے لیے وہ فصل کافی ہے جو گزشتہ صفحات میں عائشہ رضی اللہ عنہا اور اہل بیت کے درمیان خوش گوار تعلقات کے عنوان سے گزر چکی ہے۔[3]
٭٭٭
[1] الصراط المستقیم للبیاضی، ج ۳، ص: ۱۶۶۔
[2] الصاعقۃ لعبد القادر محمد عطا صوفی، ص: ۷۷۔
[3] کتاب کے پچھلے صفحات کے مطالعہ کیا جائے۔