کتاب: سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا - صفحہ 280
موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ’’میں نے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر کوئی فصیح نہیں دیکھا۔‘‘