کتاب: سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا - صفحہ 172
سیّدنا عبداللہ بن زبیر رضی ا للہ عنہما فرماتے ہیں
’’میں نے دو عورتوں (سیّدہ عائشہ اور سیّدہ اسماء رضی اللہ عنہا )
سے بڑھ کر کوئی سخی نہ دیکھا۔ تاہم ان دونوں کی سخاوت کے انداز
اپنے اپنے تھے۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا تو
اپنے پاس تھوڑا تھوڑا مال جمع