کتاب: سیرۃ ابراہیم عمل کے آئینے میں - صفحہ 10
کتاب ہذا میں مذکورہ تمام احادیث محدثین کے اصول و ضوابط کے مطابق "حسن" یا "صحیح" درجہ کی ہیں۔ میں نے اس کتاب کو بہت سی خوبیوں سے آراستہ اور ڈھیروں علمی فوائد پر مشتمل پایا، کتاب واقعی اپنا ایک اچھوتا انداز اور نرالا اسلوب رکھتی ہے، اس بگڑے ہوئے معاشرے میں کتاب ہذا تربیت و اصلاح کی ایک بہترین کڑی اور گھرگھر کی ضرورت ہے- (ان شاءاللہ الرحمٰن)
اللہ رب العالمین سے استدعا ہے کہ وہ محترم بھائی کی اس کاوش کو شرف ِقبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے مفید بنائے( آمین)
حَرَّرَه
غلام مصطفی ظہیر امن پوری