کتاب: سیرت ابراہیم علیہ السلام اور اُس کے تقاضے - صفحہ 19
ممنون ہوں کہ جنہوں نے خلوص اور دلچسپی سے کتاب کی کمپوزنگ کی۔ اللہ سے دعا ہے کہ اپنے بندے کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔ اسے میرے لیے میرے والدین اور اساتذہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور ہر پڑھنے والے مسلمان کو عمل نصیب فرمائے۔ (اللهم آمين) حررہ ابو سعد آصف عباس حماد بن محمد یار غفراللّٰه له ولابويه ولاساتذته