کتاب: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے - صفحہ 437
’’تاقیامت آپ یہیں رہیں گے، قریب ہونے کے باوجود آپ سے ملاقات نہیں ہوگی۔‘‘
تزید بلی فی کل یوم و لیلۃ و تُنسی کما تبلی و أنت حبیب[1]
’’ہر دن آپ کی بوسیدگی میں اضافہ ہوگا، آپ محبوب ہونے کے باوجود جیسے جیسے بوسیدہ ہوں گے بھلا دیے جائیں گے۔‘‘
[1] تاریخ دمشق ۲۸/ ۲۰۴