کتاب: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے - صفحہ 19
مقدمہ
اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ، وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئَاتِ اَعْمَالِنَا، مَنْ یَّہْدِہِ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ، وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ہَادِیَ لَہٗ، وَاَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔
أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ (آل عمران: ۱۰۲)
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (النساء:۱)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ﴿٧٠﴾ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (الاحزاب: ۷۰۔۷۱)
یا رب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجہک و عظیم سلطانک وبک الحمد حتی ترضی، و لک الحمد إذا رضیت، ولک الحمد بعد الرضا۔
اما بعد!
یہ کتاب عہد نبوت و خلافت راشدہ کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس سلسلے میں درج ذیل کتابیں شائع ہوچکی ہیں:
۱۔ السیرۃ النبویۃ، عرض وقائع و تحلیل أحداث
۲۔ سیرۃ أبی بکر الصدیق رضی اللّٰه عنہ
۳۔ سیرۃ أمیر المومنین عمر بن الخطاب رضی اللّٰه عنہ
۴۔ سیرۃ أمیر المومنین عثمان بن عفان رضی اللّٰه عنہ
۵۔ سیرۃ أمیر المومنین علی بن أبی طالب رضی اللّٰه عنہ
میں نے اس کتاب کا نام ’’خامس الخلفاء الراشدین أمیر المومنین الحسن بن علی بن