کتاب: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے - صفحہ 130
بہت سارے نفسیاتی اثرات، ایمانی نتائج اور تعلق باللہ کے فوائد رہے۔[1]
چنانچہ یہ معاشرہ لوگوں کے لیے بڑا پرکشش رہا، ان کے قول و کردار پر اثر انداز ہوا، چنانچہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی تربیتی اور علمی شخصیت کی تعمیر میں اس معاشرہ کا بڑا ہی موثر کردار رہا۔
[1] الإمام الزہری (ص ۲۶)