کتاب: سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے - صفحہ 412
یہ سب مومن بہنیں ہیں ۔ [1] ۲۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام میمونہ رکھا۔ حاکم نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ میری خالہ میمونہ کا نام برہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدل کر میمونہ رکھا۔ [2]
[1] ترمذی، کتاب المناقب، باب فضل أزواج النبی صلي اللّه عليه وسلم ، حدیث: ۳۸۹۲، (یعنی تمہارے ابو ہارون علیہ السلام ہیں اور تمہارے چچا موسیٰ علیہ السلام ہیں اور تم میری بیوی ہو۔ ترمذی حدیث: ۳۸۹۲ کی روایت میں ہے کہ سیّدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے یہ کہا کہ تم دونوں مجھ سے کیسے بہتر ہو سکتی ہو، جب کہ میرے شوہر محمد ہیں ، میرے والد ہارون ہیں اور میرے چچا موسیٰ ہیں ۔ [2] مصنف عبدالرزاق: ۱۱/۴۳۱۔ حدیث: ۲۰۹۲۲۔ طبقات ابن سعد: ۸/۱۲۸۔ [3] عباس بن عبدالمطلب ان کی بہن فضل بنت حارث کے شوہر تھے، اس حیثیت سے میمونہ حضرت عبداللہ بن عباس کی خالہ ہوتی ہیں ۔