کتاب: سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما شخصیت اور کارنامے - صفحہ 17
اہل بیت میں کامیاب نظر آئے اور ہمارے اسلاف یہ کام کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ کتاب میں بہت ساری خوبیاں ایک ساتھ جمع ہو گئی ہیں ، الحمد للہ۔ بہت ساری غلط فہمیاں دُور ہو گئی ہیں ۔ خاص کر نواسہ رسولؐ کے سر مبارک کی بحث خاص طور پر بہت علمی ہے۔ پوری کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ تمام فصلیں غو ر کرنے کے قابل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اُمت مسلمہ کو اور توفیق بخشے کہ اس طرح کام آتا رہے اور غلط فہمیاں دُور ہوتی رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا
ابو شاہین
ریاض ، سعودی عرب