کتاب: سوانح حیات نواب سید محمد صدیق حسن خان - صفحہ 17
کے سے دلچسپ پیرائے میں بیان کی ہیں۔
بہرحال اہل علم و اہل ذوق کے لیے یہ خود نوشت سوانح عبرتوں کا مرقع بھی ہے اور حقائق و واقعات کا گلدستہ بھی۔ علم و عرفان کا گنجینہ بھی ہے اور مفید نصائح کا خزینہ بھی۔
اللهم اجعلنا ممن يتعظ به و يتبعون احسنه۔ آمين
(حافظ) صلاح الدین یوسف
رفیق المجلس العلمی السلفی
دارالدعوۃ السلفیہ لاہور
ربیع الاول 1407ھ
نومبر 1986ء