کتاب: امام العصر سماحۃ الشیخ علامہ ابن باز رحمہ اللہ - صفحہ 55
علـٰی ضوء الکتاب و السنۃ۔(اس کا ترجمہ متعدد زبانوں میں شائع ہوچکا ہے) تنبیہات ہامۃ علـٰی ما کتبہ محمد علي الصابونی فی صفات اللّٰہ عزّوجل۔ 10,9,8۔ مجموعۃ ثلاثۃ رسائل۔ 11۔ العقیدۃ الصحیحۃ و ما یضادہا (یہ رسالہ الگ سے بھی شائع ہوچکا ہے اور اس کا اردو ترجمہ بھی شائع ہوگیا ہے)۔ 12۔ الدعوۃ إلـٰی اللّٰہ۔ 13۔ تنبیہ ہام علـٰی کذب الوصیۃ المنسوبۃ إلـٰی الشیخ أحمد۔ (اس رسالے کا ترجمہ بھی کئی زبانوں میں ہوچکا ہے) 15,14۔ رسالتان ھامتان: ٭ وجوب العمل بالسنۃ و کفر من أنکرہا۔ ٭ الدعوۃ إلـٰی اللّٰہ سبحانہ و أخلاق الدعاۃ۔[1] 16۔ الرسائل و الفتاویٰ النسائیۃ: جمع و ترتیب شیخ أحمد بن عثمان الشمري۔ 17۔ الفتاویٰ: طبع مؤسسۃ الدعوۃ الإسلامیہ الصحفیۃ۔ 18۔ فتاویٰ اسلامیۃ۔ ابن باز۔ ابن عثیمین۔ ابن جبرین۔ اللجنہ الدائمہ للافتاء اس کی ۲۳ جلدیں چھپ چکی ہیں۔ 19۔ فتاویٰ تتعلق بأحکام الحج و العمرۃ و الزیارۃ۔ (اس کا اردو ترجمہ شائع ہوچکا ہے)
[1] ان دونوں رسائل کا اردو ترجمہ راقم نے کیا ہے جسے پہلے حافظ محمد اسلم صاحب مبعوث سعودی [متحدہ عرب امارات ]نے اپنے ادارے کی طرف سے شائع کیا تھا اور اب اس کا دوسرا ایڈیشن مکتبۂ کتاب و سنت ریحان چیمہ کی طرف سے بھی شائع ہو چکا ہے۔