کتاب: امام العصر سماحۃ الشیخ علامہ ابن باز رحمہ اللہ - صفحہ 54
28 العقیدۃ الطحاویۃ۔ 29 منار السبیل مع ارواء الغلیل للالبانی۔
30 الصارم المسلول علیٰ شاتم الرسول ابن تیمیہ۔
31 کتاب التوحید شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب۔
32 الرحبیۃ۔[1]
شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی مجلسِ درس کو بعض اہلِ علم کی طرف سے امام عبد الرحمن بن مہدی رحمہ اللہ کی مجلس جیسا قرار دیا گیا ہے۔
تألیفات و تصنیفات:
علامہ مرحوم نے اسلام کے تمام پہلؤوں پر ضخیم کتابیں اور مختصر رسائل لکھے ہیں جو دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہو کر چھپ چکے اور چھپ رہے ہیں،ان کی کتب و رسائل کی فہرست کچھ یوں ہے:
أ۔ضخیم و متوسّط حجم کی کتابیں :
1۔ الأدلۃ الکاشفۃ لأخطاء بعض الکتّاب۔
2۔ الأدلۃ النقلیۃ و الحسیۃ علـٰی إمکان الصعود إلـٰی الکواکب و علـٰی جریان الشمس و سکون الأرض۔
3۔ إقامۃ البراہین علی حکم من استغاث بغیر اللّٰہ أو صدق الکہنۃ و العرّافین۔ (اس کا اردو ترجمہ شائع ہوچکا ہے)
4۔ الإمام محمد بن عبد الوہاب : دعوتہ و سیرتہ۔
(اس کا اردو ترجمہ شائع ہوچکا ہے)
5۔ بیان معنی کلمۃ لا الـٰہ الّا اللّٰہ۔
6۔ التحقیق و الإیضاح لکثیر من مسائل الحج و العمرۃ و الزیارۃ
[1] الإنجاز (ص: ۱۵۲۔ ۱۵۳)