کتاب: سلفیت کا تعارف اوراس کےمتعلق بعض شبہات کا ازالہ - صفحہ 44
استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ “
جوحضرات “سلفیت “کےا ستعمال پرا س دلیل کی بنیاد پر قد غن لگانا چاہتے ہیں کہ ا س سے امت میں اختلاف وانتشار پیدا ہوتاہے، ا ن کے جواب میں موصوف لکھتے