کتاب: سلفیت کا تعارف اوراس کےمتعلق بعض شبہات کا ازالہ - صفحہ 305
نظر آئی ؟ جبکہ آپ نے مکر وفریب اور خیانت کے تمام وسائل کواستعمال کرنے میں پس وپیش نہیں کیا۔ پہلے آپ اپنے آئینہ میں اپنی شکل ملاحظہ کیجیے اس کے بعدا ہلحدیثوں کو آئینہ دکھلانے کی زحمت اٹھائیے۔ ا گر آپ دینی احکام سے فرار اختیار کرنے کے لیے شرعی حیل کے نام سے ان تمام گروں کی تعلیم وتعلم کوجائز سمجھتے ہیں “بلکہ اپنی خداداد فقہی بصیرت کامظاہرہ کرتے ہوئے ان میں مزید اضافہ بھی کرتے ہیں توتھوڑی دیرکےلیے جانبداری سے دست بردار ہوکر یہ بتلائیے کہ اس کے بعد پھرا بلیس کاکیاکام باقی رہ جاتاہے ؟