کتاب: سلفیت (تعارف وحقیقت) - صفحہ 12
موجود تھا۔ پھر بھی میں نے کوشش کی ہے کہ ترجمہ میں سلاست و روانی موجود رہے۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ مولائے کریم فضیلۃ الشیخ پر اپنا فضل و کرم نازل فرمائے ، ان کی لغزشوں سے پردہ پوشی کر کے انہیں جنت الفردوس عطا کرے اور اس کے ناشر کو سعادت دارین نصیب فرمائے۔ آمین
ابو حماد عبدالغفار مدنی
جدہ ۔سعودی عرب