کتاب: صحیح دعائیں اور اذکار - صفحہ 14
ہے اور میں ان علمائے کرام کا بھی شکر گزار ہوں جن کے مفید مشوروں سے ہم اہم ترین کتابیں لانے میں کامیاب ہورہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم دین اسلام کی خدمت کرسکیں ۔ آمین
آپ سب کا بھائی
عبد الجلیل ابوساریہ
سعودی عرب، ریاض