کتاب: صحابہ کرام اور عقیدہ اہل سنت والجماعت - صفحہ 22
پہلی فصل میں : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اہل سنت و الجماعت کاعقیدہ بیان کیا ہے ، اس میں تین مباحث ہیں :
پہلی بحث : اہل سنت والجماعت کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت ۔
دوسری بحث : منزلت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ترتیب میں نصوص کی اتباع ؛ اوران کے فضائل کا اثبات ۔
تیسری بحث : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین چپقلشوں پر خاموشی کا واجب ہونا ۔