کتاب: صحابہ کرام اور عقیدہ اہل سنت والجماعت - صفحہ 21
پہلی بحث : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق شیعہ کا عقیدہ ۔
دوسری بحث :صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق ناصبی عقیدہ۔
تیسری بحث :ناصبیت کا عموم جب کہ مقصود خوارج اور اہل بیت کی ولایت کے دعویداروں کو ایذاء دینا ہو۔ خاتمہ میں اس بحث کے نتائج ذکر کیے ہیں۔
میں اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں ،اور اس سے امید رکھتا ہوں ، کہ وہ بے نیاز ہستی مجھ سے یہ عمل قبول فرما لے ۔ اور جو بھی مسلمان اس کا مطالعہ کرے، اسے فائدہ دے ۔ بیشک وہ سننے والا اور قریب ہے ۔
وصلی اللہ تعالیٰ علی نبیا محمدوعلی آلہ وصحبہ و بارک و سلم ۔