کتاب: صدارتی خطبات(رحمانی) - صفحہ 44
ان کی بشری لغزشوں کو معاف فرمادے ۔ انہیں جنت الفردوس اور اعلیٰ علیین میں بلند مقام عطا فرمادے ۔
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
اقول قولی ھذاو استغفر اللہ لی ولکم و اخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین