کتاب: صدارتی خطبات(رحمانی) - صفحہ 167
وہ شخص گھاٹے پرہے جو آخرت نہیں بناتا کیونکہ دنیا نے تو ہمیشہ رہنا ہی نہیں تو پھر خسر الدنیا والآخرۃ.(دنیاوآخرت دونوں برباد) کی وعید ہی باقی رہ جائے گی ۔
واللہ یوفقنا للصواب والسداد ویجیب دعوتنا وہو السمیع القریب المجیب للدعوات و صلی اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین ۔