پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: صبر جمیل - صفحہ 33
خلاصہ کلام
٭ واجب پر صبر کرنا واجب ہے۔
٭ واجب سے پرہیز کرنا حرام ہے۔
٭ حرام سے اجتناب واجب ہے۔
٭ حرام پر صبر حرام ہے۔
٭ مستحب پر صبر مستحب ہے۔
٭ مستحب سے پرہیز مکروہ ہے۔