کتاب: صبر جمیل - صفحہ 19
٭ اگر سستی اور بے بسی کے اسباب کی موجودگی میں صبر کرتا ہے تو اسے عقل مندی اور دانش مندی کہتے ہیں۔
یہ صبر کے خاص نام ہیں، اپنے متعلق کے اعتبار سے سب کا عمومی نام ’’صبر‘‘ ہے، ابتدا سے انتہا تک دین کے تمام مقامات کا تعلق صبر سے ہے