کتاب: صبر جمیل - صفحہ 118
نہیں کرتا اور انھیں بھی جہنم میں ڈال دو، تیسری سے پوچھا جائے گا: تو وہ کہیں گے اے اللہ! تیری رضا اور آخرت کے لیے، اللہ تعالیٰ انھیں جنت میں داخل فرمادیں گے۔‘‘
اسی موقف کی تصدیق قرآن کی اس آیت سے ہوتی ہے:
(نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا) (هود:15)
’’ان کے اعمال کا بدلہ اسی (دنیا) میں پورا دے دیں گے۔‘‘