کتاب: سعادۃ الدارین ترجمہ تعلیقات سلفیہ برتفسیر جلالین - صفحہ 89
رب العرش الکریم۔الکرسی: ھو السریر الحسن(۷۱۵ /۲۹۳) سورہ توبہ کی آیت نمبر(۱۲۹)میں اس بات پر تنبیہ ہوچکی ہے کہ کرسی عرش سے الگ چیز ہے۔ سورۃ النور ﴿إِنَّ الَّذِیْنَ جَاؤُوا بِالْإِفْکِ۔۔﴾ فإنہا(ای عائشۃ)قالت کنت مع النبی۔۔۔رواہ الشیخان(۷۱۹ /۲۹۵) ٭ بخاری(۲۶۶۱)مسلم(۲۷۷۰) ﴿یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُیُوتاً غَیْْرَ بُیُوتِکُمْ۔۔﴾ فیقول الواحد:السلام علیکم،أأدخل؟کما ورد فی حدیث(۷۲۱ /۲۹۷) ٭ ابو داؤد(۵۱۷۶)ترمذی(۲۷۱۰) ﴿وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَہُنَّ إِلَّا مَا ظَہَرَ مِنْہَا﴾ وھو الوجہ والکفان (۷۲۲ /۲۹۷) ٭ یہ تفسیر محل نظر ہے،کیونکہ یہاں اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو مستثنی کیا ہے جو خود بخود ظاہر ہوجائے،اس کو چہرے اور ہتھیلی یا کسی اور چیز کے ساتھ محدود نہیں کیا ہے۔(ص) ﴿أَوْ نِسَائِہِنَّ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْْمَانُہُنَّ۔۔﴾ فیجوز لہم نظرہ،إلا ما بین السرۃ والرکبۃ۔ (۷۲۳ /۲۹۷) ٭ ’’ما بین السرۃ والرکبۃ ‘‘ کے ذریعہ تحدید کرنا محل نظر ہے۔کما لا یخفی(ص) ﴿لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِن زِیْنَتِہِنَّ۔۔﴾ من خلخال یقعقع(۷۲۳ /۲۹۸)