کتاب: سعادۃ الدارین ترجمہ تعلیقات سلفیہ برتفسیر جلالین - صفحہ 43
ہوچکی ہے۔[1](ص) ﴿إِن یَمْسَسْکُمْ قَرْحٌ۔۔۔۔۔۔۔وَاللّٰهُ لاَ یُحِبُّ الظَّالِمِیْنَ﴾ ای یعاقبہم(۱۴۷ /۶۱) ٭ ’’محبت‘‘ کی تفسیر ثواب دینے سے اور عدم محبت کی تفسیر سزا دینے سے جو کی جاتی ہے اس پر سورہ بقرہ(آیت نمبر:۲۲۲)اور سورہ آل عمران(آیت نمبر:۳۱)میں گفتگو ہوچکی ہے۔(ص) ﴿وَکَأَیِّن مِّن نَّبِیٍّ قُتِلَ مَعَہُ۔۔۔﴾(۱۴۹ /۶۱) ٭ یہ(قُتِلَ)نافع،ابن کثیر اور ابوعمرو کی قراء ت ہے۔ ﴿وَکَأَیِّن مِّن نَّبِیٍّ۔۔۔۔۔۔۔۔وَاللّٰهُ یُحِبُّ الصَّابِرِیْنَ﴾ ای یثیبہم(۱۴۹ /۶۱) ٭ ’’محبت‘‘ کی تفسیر ثواب دینے سے اور عدم محبت کی تفسیر سزا دینے سے جو کی جاتی ہے اس پر سورہ بقرہ(آیت نمبر:۲۲۲)اور سورہ آل عمران(آیت نمبر:۳۱)میں گفتگو ہوچکی ہے۔[2](ص) ﴿ثُمَّ أَنزَلَ عَلَیْْکُم مِّن بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَۃً۔۔۔۔۔﴾ فکانوا یمیدون تحت الحجف (۱۵۲ /۶۲) ٭ یمیدون: یمیلون کے معنی میں ہے۔الحجف: حاء اور جیم دونوں کے فتحہ کے ساتھ ’’حجفۃ‘‘ کی جمع ہے،ڈھال کو کہتے ہیں۔(حاشیۃ الجمل) ﴿وَلَئِن مُّتُّمْ۔۔۔۔۔﴾ بالوجہین(۱۵۴ /۶۳) ٭ یعنی میم کے ضمہ اور اس کے کسرہ کے ساتھ۔ ﴿وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُواْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ أَمْوَاتاً۔۔۔۔﴾
[1] ملاحظہ ہو صفحہ(۳۳) [2] ملاحظہ ہو صفحہ(۳۳)