کتاب: سعادۃ الدارین ترجمہ تعلیقات سلفیہ برتفسیر جلالین - صفحہ 24
الأشاعرۃ۔‘‘
پھر تفسیر جلالین سے درج ذیل صفات کی تاویلوں کی مثالیں پیش کی ہیں:
الاستواء،الرحمۃ،الاستھزاء،الوجہ،المجیٔ والاتیان،الکرسی،النفس،الفوقیۃ،الید،الرؤیۃ،العین،المعیۃ۔
(ملاحظہ ہو کتاب ’’المفسرون بین التأویل والاثبات فی آیات الصفات‘‘ لمحمد بن عبد الرحمن المغراوی ۲ / ۱۸۱ - ۱۸۷،ط : ۱،۱۴۰۵ھ - ۱۹۸۵ م،دار طیبۃ،الریاض)
٭٭٭٭٭