کتاب: رزق اور اس کی دعائیں - صفحہ 51
{إِنَّ اللّٰہَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ}[1] گفتگو کا خلاصہ یہ ہے، کہ رزق کے متلاشی ربِّ رزّاق سے حصولِ رزق کے لیے خوب خوب دعائیں کریں، کہ اس بات کا قرآن و سنت میں حکم دیا گیا ہے اور خود رب العالمین نے رزق طلب کرنے والوں کو عطا فرمانے کا وعدہ فرمایا ہے۔ علاوہ ازیں سب کی فرمائشوں کو پورا کرنے کے باوجود بھی اُن کے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔
[1] سورۃ آل عمران/ جزء من الآیۃ ۹۔ [ترجمہ: بے شک اللہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کرتے]۔