کتاب: رزق اور اس کی دعائیں - صفحہ 14
فرمائیں۔ إِنَّہٗ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔ رب العالمین اس کتاب کو میرے لیے، اس میں تعاون کرنے والوں اور قارئین کے لیے دین و دنیا کی سعادت کا سبب بنائیں۔ إِنَّہٗ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ۔ فضل الٰہی 1:30 بجے بعد از نمازِ ظہر، بروز جمعرات ۱۱ صفر 1436ھ، بمطابق 4 دسمبر 2014ء اسلام آباد نوٹ: اس طبع میں سابقہ طبع کی غلطیوں کی مقدور بھر اصلاح کی توفیقِ الٰہی سے کوشش کی گئی ہے، خصوصاً درج ذیل دو غلطیاں: ۱: ص ۳۸، نیچے سے دوسری سطر میں آیت کریمہ میں خطا [1] ب: ص ۴۲، سطر نمبر ۸ میں آیت کریمہ میں خطا[2] فضل الٰہی 1-55 بعد از نمازِ ظہر، بروزِ بدھ 12 جمادی الأولیٰ 1436ھ، بمطابق 4 مارچ 2015ء اسلام آباد 
[1] سابقہ ایڈیشن میں غلطی سے کمپوز ہوا [یشَآئَ] اس ایڈیشن میں درست تحریر کردہ [تَشَآئُ] [2] سابقہ ایڈیشن میں غلطی سے کمپوز ہوا: (إِنَّہٗ بِعِبَادِہٖ کَانَ خَبِیْرًا بَصِیْرًا) اس ایڈیشن میں درست تحریر کردہ: (إِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیْرًا بَصِیْرًا)