کتاب: رزق اور اس کی دعائیں - صفحہ 14
فرمائیں۔ إِنَّہٗ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔
رب العالمین اس کتاب کو میرے لیے، اس میں تعاون کرنے والوں اور قارئین کے لیے دین و دنیا کی سعادت کا سبب بنائیں۔ إِنَّہٗ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ۔
فضل الٰہی
1:30 بجے بعد از نمازِ ظہر، بروز جمعرات
۱۱ صفر 1436ھ، بمطابق 4 دسمبر 2014ء
اسلام آباد
نوٹ:
اس طبع میں سابقہ طبع کی غلطیوں کی مقدور بھر اصلاح کی توفیقِ الٰہی سے کوشش کی گئی ہے،
خصوصاً درج ذیل دو غلطیاں:
۱: ص ۳۸، نیچے سے دوسری سطر میں آیت کریمہ میں خطا [1]
ب: ص ۴۲، سطر نمبر ۸ میں آیت کریمہ میں خطا[2]
فضل الٰہی
1-55 بعد از نمازِ ظہر، بروزِ بدھ
12 جمادی الأولیٰ 1436ھ، بمطابق 4 مارچ 2015ء
اسلام آباد
[1] سابقہ ایڈیشن میں غلطی سے کمپوز ہوا [یشَآئَ] اس ایڈیشن میں درست تحریر کردہ [تَشَآئُ]
[2] سابقہ ایڈیشن میں غلطی سے کمپوز ہوا: (إِنَّہٗ بِعِبَادِہٖ کَانَ خَبِیْرًا بَصِیْرًا) اس ایڈیشن میں درست تحریر کردہ: (إِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیْرًا بَصِیْرًا)