کتاب: رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا - صفحہ 24
قوت اور حکومت کے کے سامنےبے بس تھے اس لیے ان احکام کو منسوخ تو نہ کرا سکے لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ محرم ۳۵۳ھ میں شیعوں اور سنیوں میں سخت فساد ہوا۔اور بغداد میں بڑی بدامنی پھیل گئی۔‘‘(ابن اثیر، ج:۸، ص: ۱۸۴۔تاریخ اسلام،شاہ معین الدین احمد ندوی، اعظم گڑھ، ج:۴، ص:۱۲، ۱۳) ٭٭٭