کتاب: رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا - صفحہ 112
اسی طرح مولانا شہید ماہ محرم میں قصہ شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے ذکر کو بھی مذموم و مکروہ قرار دیتے ہیں۔فرماتے ہیں:
’’ذکر قصہ شہادت بشرح وبسط عقد مجلس کردہ بایں قصد کہ مردم آن را بشنوندو تاسفہا وحسرتہا فراہم آرندو گریہ وزاری کنند۔ہر چند در نظر ظاہرے خللے دراں ظاہر نمی شود۔اما فی الحقیقت ایں ہم مذموم و مکروہ است۔’‘(صراط مستقیم، ص: ۶۱)